: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،15مارچ(ایجنسی) سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پیر کو کہا کہ اس وقت داخلہ سکریٹری جی کے پلئی GK Pillai نے عشرت جہاں معاملے سے منسلک کاغذات کم از کم تین بار دیکھا تھا اور حیرت کا اظہار کیا کہ صرف وہی کاغذات کیوں گم ہو گئے
جن سے صاف ہو جاتا کہ سابق نوکر شاہ جھوٹ بول رہے ہیں. انہوں نے کہا، '' فائل داخلہ سکریٹری کی میز سے کم از کم تین بار گزری تھی. '' اپنی کتاب 'Standing Guard: A Year in Opposition' کے رسم اجرا کے موقع پر آج شام کانگریس لیڈر نے کہا کہ انہوں نے زبان کی معیار کو بہتر بنانے کے لئے صرف معمولی ترمیم کیا تھا.